كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا ابن ابي عمر ، حدثنا سفيان ، عن الزهري ، عن عروة ، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: " من اراد منكم ان يهل بحج وعمرة فليفعل، ومن اراد ان يهل بحج فليهل، ومن اراد ان يهل بعمرة فليهل "، قالت عائشة رضي الله عنها: فاهل رسول الله صلى الله عليه وسلم بحج، واهل به ناس معه، واهل ناس بالعمرة والحج، واهل ناس بعمرة، وكنت فيمن اهل بالعمرة.

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ ہم نکلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو چاہے حج و عمرہ دونوں کا اہلال کرے جو چاہے حج کا جو چاہے عمرہ کا۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کا اہلال کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اور لوگوں نے بھی اور بعض نے حج و عمرہ دونوں کا اور بعض نے فقط عمرہ کا اور میں انہی میں تھی۔

صحيح مسلم # 2913
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp