حدثنا هناد بن السري ، وزهير بن حرب ، وعثمان بن ابي شيبة كلهم، عن عبدة ، قال زهير: حدثنا عبدة بن سليمان، عن عبيد الله بن عمر ، عن عبد الرحمن بن القاسم ، عن ابيه ، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: " نفست اسماء بنت عميس بمحمد بن ابي بكر بالشجرة، فامر رسول الله صلى الله عليه وسلم ابا بكر يامرها، ان تغتسل وتهل ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نفاس ہوا، سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا بیٹی عمیس کو محمد بن ابوبکر کے پیدا ہونے کا ذوالحلیفہ کے سفر میں، سو حکم کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو کہ ان سے کہیں کہ نہائیں اور لبیک پکاریں۔