وحدثنيه عمرو الناقد ، حدثنا إسماعيل بن إبراهيم ، عن ايوب ، قال: نبئت عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، ان رجلا كان واقفا مع النبي صلى الله عليه وسلم وهو محرم، فذكر نحو ما ذكر حماد، عن ايوب.
سیدنا کعب رضی اللہ عنہ کے پاس عبداللہ بن معقل بیٹھے اور کعب مسجد میں تھے اور یہ آیت بیان کی «فَفِدْيَةٌ مِّن صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكٍ» (۲/البقرۃ: ۱۹۶) تو کہا: یہ میرے لیے اتری ہے، پھر سارا قصہ بیان کیا جو کئی بار گزرا آخر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزے تین دن کے یا کھانا چھ مسکینوں کا ہر مسکین کو نصف صاع۔“ پھر کہا کعب نے یہ آیت اتری ہے خاص میرے لیے اور (باعتبار لفظ کے) عام ہے تم سب کے لیے۔