حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عمرو ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، عن النبي صلى الله عليه وسلم: " خر رجل من بعيره فوقص فمات، فقال: اغسلوه بماء وسدر، وكفنوه في ثوبيه ولا تخمروا راسه، فإن الله يبعثه يوم القيامة ملبيا ".
سیدنا کعب رضی اللہ عنہ نے وہی مضمون اوپر کا بیان کر کے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سر منڈا ڈالو اور ایک ٹوکرا غلہ چھ مسکینوں کو بانٹ دو (اور ٹوکرا تین صاع ہے اور صاع کی تحقیق کتاب الزکوٰۃ میں گزری) یا تین دن روزے رکھو یا ایک قربانی کرو ابن ابی نجیح کی روایت میں ہے کہ”ایک بکری ذبح کرو۔“