كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد ، وزهير بن حرب جميعا، عن ابن عيينة ، قال ابو بكر: حدثنا سفيان بن عيينة، حدثنا ايوب بن موسى ، عن نبيه بن وهب ، قال: خرجنا مع ابان بن عثمان حتى إذا كنا بملل، اشتكى عمر بن عبيد الله عينيه، فلما كنا بالروحاء اشتد وجعه، فارسل إلى ابان بن عثمان يساله، فارسل إليه ان اضمدهما بالصبر، فإن عثمان رضي الله عن رسول الله صلى الله عليه وسلم: " في الرجل إذا اشتكى عينيه وهو محرم ضمدهما بالصبر ".

‏‏‏‏ سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میرے پاس آئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سال حدیبیہ میں اور میں اپنی ہانڈی کے نیچے آگ پھونک رہا تھا اور جوئیں میرے منہ پر چلی آتی تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے سر کے کیڑوں نے بہت ستایا ہے۔ میں نے کہا: ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سر منڈا دو اور تین روزے رکھو، یا چھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ یا ایک قربانی کرو۔ ایوب نے کہا: مجھے یاد نہیں کہ پہلے کیا چیز فرمائی۔

صحيح مسلم # 2887
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp