وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا المعلى بن منصور ، حدثنا سليمان بن بلال ، عن علقمة بن ابي علقمة ، عن عبد الرحمن الاعرج ، عن ابن بحينة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم: " احتجم بطريق مكة، وهو محرم وسط راسه ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد ہوا کہ ”پانچ جانور ہیں کہ ان کو جس نے حالت احرام میں مارا اس پر کچھ گناہ نہیں ان کے قتل میں بچھو اور چوہا اور کٹ کھنا کتا اور کوا اور چیل۔“