حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب ، وإسحاق بن إبراهيم ، قال إسحاق اخبرنا، وقال الآخران: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عمرو ، عن طاوس ، وعطاء ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، ان النبي صلى الله عليه وسلم: " احتجم وهو محرم ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ سنا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ فرماتے تھے: ”کچھ حرج نہیں پانچ جانوروں کے قتل میں پھر مثل اسی کے بیان کیا۔