كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنا محمد بن ابي عمر ، حدثنا سفيان ، عن ابن ابي نجيح ، وايوب ، وحميد وعبد الكريم ، عن مجاهد ، عن ابن ابي ليلى ، عن كعب بن عجرة رضي الله عنه، ان النبي صلى الله عليه وسلم مر به وهو بالحديبية قبل ان يدخل مكة، وهو محرم وهو يوقد تحت قدر، والقمل يتهافت على وجهه، فقال: " ايؤذيك هوامك هذه؟، قال: نعم، قال: فاحلق راسك، واطعم فرقا بين ستة مساكين والفرق ثلاثة آصع او صم ثلاثة ايام، او انسك نسيكة "، قال ابن ابي نجيح: او اذبح شاة.

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کسی آدمی نے پوچھا کہ محرم کون کون سے جانور قتل کر سکتا ہے؟ تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک بی بی صاحبہ رضی اللہ عنہا نے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، مارنے کے لئے ارشاد فرماتے تھے کٹ کھنا کتا اور چوہا اور بچھو اور کوا اور سانپ کے اور کہا کہ نماز میں بھی (مارے جائیں)۔

صحيح مسلم # 2881
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp