وحدثناه عبد بن حميد ، اخبرنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن الزهري بهذا الإسناد، قالت: " امر رسول الله صلى الله عليه وسلم بقتل خمس فواسق في الحل والحرم "، ثم ذكر بمثل حديث يزيد بن زريع.
مذکورہ بالا حدیث اس سند سے بھی مروی ہے لیکن اس میں یہ اضافہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ان کو قتل کرنے کا۔