كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا احمد بن عبدة الضبي ، حدثنا فضيل بن سليمان النميري ، حدثنا ابو حازم ، عن عبد الله بن ابي قتادة ، عن ابيه رضي الله عنه: انهم خرجوا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم وهم محرمون، وابو قتادة محل، وساق الحديث، وفيه فقال: " هل معكم منه شيء؟ "، قالوا: معنا رجله، قال: " فاخذها رسول الله صلى الله عليه وسلم فاكلها "،

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن ابی قتادہ رضی اللہ عنہ نے اپنے باپ سے روایت کی کہ وہ نکلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وہ سب لوگ محرم تھے اور ابوقتادہ رضی اللہ عنہ غیر محرم اور بیان کی حدیث اور اس میں یہ بھی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے پاس اس میں سے کچھ ہے؟ انہوں نے کہا: ہمارے پاس اس کا پیر ہے پھر لیا اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور کھایا۔

صحيح مسلم # 2858
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp