وحدثنا قتيبة ، عن مالك ، عن زيد بن اسلم ، عن عطاء بن يسار ، عن ابي قتادة رضي الله عنه في حمار الوحش، مثل حديث ابي النضر، غير ان في حديث زيد بن اسلم، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " هل معكم من لحمه شيء ".
عطاء نے سیدنا قتادہ رضی اللہ عنہ سے جنگلی گدھے کے بارہ میں وہی مضمون روایت کیا جو ابوالنضر سے اس کے اوپر گزرا مگر زید بن اسلم کی روایت میں یہ بھی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کہ اس کے گوشت میں سے کچھ ہے تمہارے پاس؟۔“