كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا يحيى بن سعيد ، عن ابن جريج ، قال: اخبرني الحسن بن مسلم ، عن طاوس ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: قدم زيد بن ارقم، فقال له عبد الله بن عباس يستذكره: كيف اخبرتني عن لحم صيد اهدي إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو حرام؟، قال: قال: اهدي له عضو من لحم صيد فرده، فقال: " إنا لا ناكله إنا حرم ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ آئے اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ان کو یاد دلا کر کہا کہ تم نے کیونکر خبر دی تھی لحم صید کی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ دیا گیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام باندھے ہوئے تھے؟ انہوں نے کہا: ہدیہ دیا گیا ایک عضو شکار کے گوشت کا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھیر دیا اور فرمایا: ہم لوگ احرام باندھے ہوئے ہیں۔

صحيح مسلم # 2850
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp