كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

حدثنا احمد بن يونس ، حدثنا زهير ، حدثنا الاعمش ، عن إبراهيم ، عن الاسود ، وعن مسلم ، عن مسروق ، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: " لكاني انظر "، بمثل حديث وكيع.

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں گویا کہ میں دیکھ رہی ہوں۔ آگے حدیث اسی طرح ہے۔

صحيح مسلم # 2835
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp