كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب جميعا، عن ابن عيينة ، قال زهير: حدثنا سفيان، حدثنا عثمان بن عروة ، عن ابيه ، قال: سالت عائشة رضي الله عنها باي شيء طيبت رسول الله صلى الله عليه وسلم عند حرمه؟، قالت: " باطيب الطيب ".

‏‏‏‏ عروہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ آپ نے کون سی خوشبو لگائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احرام کے وقت؟ تو انہوں نے فرمایا: سب سے عمدہ خوشبو (یعنی مسک جیسے آگے آتا ہے)۔

صحيح مسلم # 2829
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp