كِتَاب الْحَجِّ حج کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا سفيان بن عيينة . ح وحدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا هشيم . ح وحدثنا ابو كريب ، حدثنا وكيع ، عن سفيان . ح وحدثنا علي بن خشرم ، اخبرنا عيسى بن يونس ، عن ابن جريج . ح وحدثني علي بن حجر ، حدثنا إسماعيل ، عن ايوب كل هؤلاء، عن عمرو بن دينار بهذا الإسناد، ولم يذكر احد منهم يخطب بعرفات، غير شعبة وحده.

‏‏‏‏ مذکورہ بالا حدیث اس سند سے بھی مروی ہے لیکن اس میں یہ ذکر نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عرفات میں خطبہ دے رہے تھے۔

صحيح مسلم # 2796
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp