وحدثنا محمد بن عباد ، وابن ابي عمر ، قالا: حدثنا مروان وهو الفزاري ، عن يزيد وهو ابن كيسان ، عن ابي حازم ، عن ابي هريرة رضي الله عنه، قال: تذاكرنا ليلة القدر عند رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: " ايكم يذكر حين طلع القمر، وهو مثل شق جفنة ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بار ذکر کیا ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے شب قدر کا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کون تم میں سے یاد رکھتا ہے شب قدر اس رات میں ہے کہ طلوع ہوتا ہے چاند اور وہ ایسا ہوتا ہے جیسے ایک ٹکڑا طشت کا۔