وحدثنا عبد بن حميد ، اخبرنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر . ح وحدثنا عبد الله بن عبد الرحمن الدارمي ، اخبرنا ابو المغيرة ، حدثنا الاوزاعي كلاهما، عن يحيى بن ابي كثير بهذا الإسناد نحوه، وفي حديثهما " رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم حين انصرف، وعلى جبهته وارنبته اثر الطين ".
یحییٰ بن ابوکثیر سے اس اسناد سے یہی روایت مروی ہوئی اور اس میں یہ ہے کہ دیکھا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب لوٹے یعنی صبح کی نماز سے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی اور ناک کی نوک پر کیچڑ کا اثر تھا۔