وحدثني عمرو الناقد ، وزهير بن حرب ، قال زهير: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن سالم ، عن ابيه رضي الله عنه، قال: راى رجل ان ليلة القدر ليلة سبع وعشرين، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: " ارى رؤياكم في العشر الاواخر، فاطلبوها في الوتر منها ".
سالم نے اپنے باپ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک شخص نے شب قدر کو ستائیسویں شب کو دیکھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں دیکھتا ہوں کہ خواب تمہارا اخیر دہے میں واقع ہوا ہے تو اس کی طاق راتوں میں آخر دہے کی تلاش کرو۔“