كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

حدثنا هداب بن خالد ، حدثنا حماد بن سلمة ، عن ثابت ، عن مطرف ولم افهم مطرفا من هداب، عن عمران بن حصين رضي الله عنهما: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال له او لآخر: " اصمت من سرر شعبان؟ "، قال: لا، قال: " فإذا افطرت فصم يومين ".

‏‏‏‏ سیدنا عمران حصین رضی اللہ عنہ نے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم نے شعبان کے اول میں کچھ روزے رکھے؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم افطار کے دن تمام کر لو تو دو دن روزے رکھو۔

صحيح مسلم # 2751
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp