كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، حدثنا مهدي بن ميمون ، عن غيلان ، عن عبد الله بن معبد الزماني ، عن ابي قتادة الانصاري رضي الله عنه: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " سئل عن صوم الاثنين "، فقال: " فيه ولدت، وفيه انزل علي ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا دوشنبہ کے روزہ کو تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس دن پیدا ہوا ہوں اور اسی دن مجھ پر وحی اتری ہے۔

صحيح مسلم # 2750
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp