وحدثني احمد بن سعيد الدارمي ، حدثنا حبان بن هلال ، حدثنا ابان العطار ، حدثنا غيلان بن جرير في هذا الإسناد بمثل حديث شعبة، غير انه ذكر فيه الاثنين، ولم يذكر الخميس.
مذکورہ بالا حدیث اس سند سے بھی مروی ہے لیکن اس میں سوموار کا ذکر ہے جمعرات ذکر نہیں ہے۔