كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثنيه محمد بن حاتم ، حدثنا محمد بن بكر ، اخبرنا ابن جريج : بهذا الإسناد، وقال: إن ابا العباس الشاعر اخبره، قال مسلم: ابو العباس السائب بن فروخ من اهل مكة ثقة عدل.

‏‏‏‏ مسلم رحمۃاللہ علیہ مؤلف کتاب فرماتے ہیں کہ روایت کی مجھ سے محمد بن حاتم نے، ان سے محمد بن بکر نے، ان سے ابن جریج نے اس اسناد سے اور کہا کہ ابوالعباس شاعر نے ان کو خبر دی۔ مسلم رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا: کہ ابوالعباس سائب بن فروخ اہل مکہ سے ہیں اور ثقہ اور عادل ہیں ہیں۔ (مترجم کہتا ہے: ابوالعباس اوپر کے راوی تھے اس لیے مسلم رحمۃاللہ علیہ نے ان کی توثیق فرمائی)۔

صحيح مسلم # 2735
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp