كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثني زهير بن حرب ، وابن ابي خلف ، قالا: حدثنا روح بن عبادة ، حدثنا حماد ، عن ثابت ، عن انس رضي الله عنه. ح وحدثني ابو بكر بن نافع واللفظ له، حدثنا بهز ، حدثنا حماد ، حدثنا ثابت ، عن انس رضي الله عنه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: " كان يصوم حتى يقال قد صام قد صام، ويفطر حتى يقال قد افطر قد افطر ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہاں تک روزہ رکھتے کہ لوگ کہتے تھے: کہ خوب روزے رکھے، اور یہاں تک افطار کرتے تھے کہ لوگ کہتے تھے: خوب افطار کیا، خوب افطار کیا۔

صحيح مسلم # 2728
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp