وحدثنا محمد بن بشار ، وابو بكر بن نافع ، عن غندر ، عن شعبة ، عن ابي بشر ، بهذا الإسناد، وقال: " شهرا متتابعا منذ قدم المدينة ".
شعبہ نے ابوبشر سے بھی روایت کی اس اسناد سے اور اس میں یہ ہے کہ پے در پے کسی ماہ روزے نہیں رکھے جب سے مدینہ تشریف لاۓ باقی مضمون وہی ہے۔