كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثني ابو الربيع الزهراني ، حدثنا حماد عن ايوب ، وهشام ، عن محمد ، عن عبد الله بن شقيق ، قال حماد: واظن ايوب قد سمعه من عبد الله بن شقيق، قال: سالت عائشة رضي الله عن صوم النبي صلى الله عليه وسلم، فقالت: " كان يصوم حتى نقول: قد صام قد صام، ويفطر حتى نقول: قد افطر قد افطر، قالت: وما رايته صام شهرا كاملا منذ قدم المدينة، إلا ان يكون رمضان "،

‏‏‏‏ عبداللہ بن شقیق نے کہا کہ میں نے پوچھا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کو، تو آپ نے فرمایا: روزہ رکھتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہاں تک کہ ہم کہتے تھے آپ نے خوب روزے رکھے، خوب روزے رکھے اور افطار کرتے تھے ایسا کہ ہم کہتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت دن افطار کیا، بہت دن افطار کیا اور فرمایا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی نہیں دیکھا کہ پورے ماہ روزہ رکھا ہو کبھی جب سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے مگر رمضان کا روزہ۔

صحيح مسلم # 2719
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp