وحدثنيه إسحاق بن عمر بن سليط الهذلي ، حدثنا عبد العزيز يعني ابن مسلم ، حدثنا ضرار بن مرة وهو ابو سنان ، بهذا الإسناد، قال: وقال: " إذا لقي الله فجزاه فرح ".
ضرار سے یہی روایت مروی ہوئی اور اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب ملاقات کرے گا اللہ پاک سے اور اللہ تعالیٰ اس کو بدلہ دے گا تو وہ خوش ہو گا۔“