حدثنا عمرو الناقد ، حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عبد الحميد بن جبير ، عن محمد بن عباد بن جعفر ، سالت جابر بن عبد الله رضي الله عنهما، وهو يطوف بالبيت انهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صيام يوم الجمعة؟، فقال: " نعم ورب هذا البيت "،
محمد بن عباد بن جعفر نے کہا: پوچھا میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے اور وہ طواف کرتے تھے بیت اللہ کا کہ منع فرمایا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے روزے سے؟ انہوں نے کہا: ہاں قسم ہے اس گھر کے رب کی۔