وحدثني محمد بن حاتم ، حدثنا يحيى بن سعيد القطان ، عن معاوية بن عمرو ، حدثني الحكم بن الاعرج ، قال: سالت ابن عباس رضي الله عنهما وهو متوسد رداءه عند زمزم، عن صوم عاشوراء، بمثل حديث حاجب بن عمر.
حکم بن اعرج نے کہا: پوچھا میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اور وہ تکیہ لگائے ہوئے تھے زمزم کے پاس عاشورے کے روزے کو پھر بیان کی روایت مثل روایت حاجب بن عمر کی۔