كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثناه ابن بشار ، وابو بكر بن نافع جميعا، عن محمد بن جعفر ، عن شعبة ، عن ابي بشر بهذا الإسناد، وقال: فسالهم عن ذلك.

‏‏‏‏ ابوبشر سے اسی اسناد سے وہی روایت مروی ہے مگر اس میں یوں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہود سے سبب اس روزے کا۔

صحيح مسلم # 2657
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp