كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع ، ويحيى بن سعيد القطان ، عن سفيان . ح وحدثني محمد بن حاتم واللفظ له، حدثنا يحيى بن سعيد ، حدثنا سفيان ، حدثني زبيد اليامي ، عن عمارة بن عمير ، عن قيس بن سكن ، ان الاشعث بن قيس دخل على عبد الله يوم عاشوراء وهو ياكل، فقال: " يا ابا محمد ادن فكل "، قال: إني صائم، قال: " كنا نصومه ثم ترك ".

‏‏‏‏ قیس نے کہا: اشعث آئے عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس اور وہ کھانا کھا رہے تھے عاشورے کے دن۔ انہوں نے کہا: اے ابو محمد! آؤ ناشتہ کرو تو انہوں نے کہا: میں روزے سے ہوں۔ انہوں نے کہا: ہم روزہ رکھتے تھے اس میں پھر چھوڑ دیا گیا۔

صحيح مسلم # 2650
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp