حدثني زهير بن حرب ، حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، عن سفيان ، عن سالم ابي النضر بهذا الإسناد، نحو حديث ابن عيينة، وقال: عن عمير مولى ام الفضل.
سالم ابی النضر سے ان اسناد کے ساتھ ابن عیینہ کی حدیث کی مانند روایت کرتے ہیں اور کہا کہ اس عمیر سے جو ام الفضل کے مولیٰ ہیں۔