وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابو كريب ، قالا: حدثنا ابن نمير ، وقال ابو بكر: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان كلاهما، عن هشام بهذا الإسناد، ان حمزة، قال: إني رجل اصوم افاصوم في السفر؟.
ہشام سے اس سند کے ساتھ روایت ہے کہ کہا سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ نے کہ میں ایک روزے دار آدمی ہوں تو کیا میں سفر میں بھی روزہ رکھوں؟