حدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا ابو خيثمة ، عن حميد ، قال: سئل انس رضي الله عن صوم رمضان في السفر، فقال: " سافرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، في رمضان فلم يعب الصائم على المفطر، ولا المفطر على الصائم ".
حمید نے کہا: سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا روزہ رمضان کا سفر میں تو کہا انہوں نے کہ سفر کیا ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رمضان میں تو نہ برا کہا «صائم» نے «مفطر» کو نہ «مفطر» نے «صائم» کو۔