حدثنا سعيد بن عمرو الاشعثي ، وسهل بن عثمان ، وسويد بن سعيد ، وحسين بن حريث كلهم، عن مروان ، قال سعيد: اخبرنا مروان بن معاوية، عن عاصم ، قال: سمعت ابا نضرة يحدث، عن ابي سعيد الخدري ، وجابر بن عبد الله رضي الله عنهم، قالا: " سافرنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فيصوم الصائم ويفطر المفطر، فلا يعيب بعضهم على بعض ".
سیدنا ابوسعید خدری اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما دونوں نے کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر کیا اور روزہ رکھنے والا روزہ رکھتا تھا اور افطار کرنے والا افطار اور کوئی کسی پر عیب نہ کرتا تھا۔