حدثنا محمد بن ابي بكر المقدمي ، حدثنا يحيى بن سعيد ، عن التيمي . ح وحدثناه محمد بن المثنى ، حدثنا ابن مهدي ، حدثنا شعبة . ح وقال ابن المثنى ، حدثنا ابو عامر ، حدثنا هشام ، وقال ابن المثنى : حدثنا سالم بن نوح ، حدثنا عمر يعني ابن عامر . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا محمد بن بشر ، عن سعيد كلهم، عن قتادة بهذا الإسناد نحو حديث همام، غير ان في حديث التيمي، وعمر بن عامر، وهشام " لثمان عشرة خلت "، وفي حديث سعيد " في ثنتي عشرة "، وشعبة: " لسبع عشرة او تسع عشرة ".
قتادہ سے اس اسناد سے مانند روایت ہمام کے مروی ہے مگر تیمی اور عمر بن عامر اور ہشام کی روایت میں اٹھارہویں تاریخ اور سعید کی روایت میں بارہویں اور شعبہ کی روایت میں سترویں یا انیسویں مذکور ہے۔