كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثناه قتيبة بن سعيد ، حدثنا عبد العزيز يعني الدراوردي ، عن جعفر بهذا الإسناد، وزاد فقيل له: إن الناس قد شق عليهم الصيام وإنما ينظرون فيما فعلت، " فدعا بقدح من ماء بعد العصر ".

‏‏‏‏ جعفر نے اس اسناد سے یہی روایت کی اور اس میں اتنی بات زیادہ کی کہ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی۔ لوگوں پر روزہ شاق ہے اور وہ منتظر ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پیالہ پانی کا منگایا بعد عصر کے۔ آگے وہی مضمون ہے۔

صحيح مسلم # 2611
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp