كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو كريب ، حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن عبد الكريم ، عن طاوس ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: " لا تعب على من صام ولا على من افطر، قد صام رسول الله صلى الله عليه وسلم في السفر وافطر ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ہم برا نہیں کہتے اس کو جو روزہ رکھے۔ (یعنی سفر میں) اور نہ اس کو جو افطار کرے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں روزہ بھی رکھا اور افطار بھی کیا۔

صحيح مسلم # 2609
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp