كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثنا محمد بن المثنى ، اخبرنا عبد الوهاب الثقفي ، قال: سمعت يحيى بن سعيد ، يقول: اخبرني عبد الرحمن بن القاسم ، ان محمد بن جعفر بن الزبير اخبره، ان عباد بن عبد الله بن الزبير حدثه، انه سمع عائشة رضي الله عنها، تقول: " اتى رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم "، فذكر الحديث، وليس في اول الحديث: " تصدق تصدق "، ولا قوله: " نهارا ".

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک شخص آیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اور اس حدیث کو ذکر کیا اخیر تک جیسے اوپر گزری مگر اس کے اول میں صدقہ دے، صدقہ دے۔ نہیں ہے اور نہ دن کا لفظ ہے۔

صحيح مسلم # 2602
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp