كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

حدثني محمد بن رافع ، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا ابن جريج ، حدثني ابن شهاب ، عن حميد بن عبد الرحمن ، ان ابا هريرة حدثه: " ان النبي صلى الله عليه وسلم امر رجلا افطر في رمضان ان يعتق رقبة، او يصوم شهرين، او يطعم ستين مسكينا "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم کیا ایک شخص کو کہ اس نے روزہ توڑ ڈالا تھا رمضان میں کہ آزاد کرے ایک بردہ یا روزے رکھے دو ماہ یا کھلائے ساٹھ مسکینوں کو۔

صحيح مسلم # 2599
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp