كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا الحسن بن موسى ، حدثنا شيبان ، عن يحيى بن ابي كثير ، عن ابي سلمة ، ان عمر بن عبد العزيز اخبره، ان عروة بن الزبير اخبره، ان عائشة ام المؤمنين رضي الله عنها اخبرته، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم: " كان يقبلها وهو صائم "،

‏‏‏‏ عروہ سے روایت ہے کہ خبر دی ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا بوسہ لیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روزے سے تھے۔

صحيح مسلم # 2581
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp