كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثني زهير بن حرب ، وإسحاق ، قال زهير: حدثنا جرير ، عن عمارة ، عن ابي زرعة ، عن ابي هريرة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إياكم والوصال "، قالوا: فإنك تواصل يا رسول الله، قال: " إنكم لستم في ذلك مثلي، إني ابيت يطعمني ربي ويسقيني، فاكلفوا من الاعمال ما تطيقون "،

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دور رہو وصال سے۔ تو کسی نے عرض کی کہ آپ تو وصال کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میرے برابر نہیں ہو میں تو رات کاٹتا ہوں اس لطف میں کہ کھلاتا ہے مجھ کو پروردگار میرا اور پلاتا ہے اور تم اتنے ہی افعال بجا لاؤ جس کی طاقت تم رکھتے ہو۔

صحيح مسلم # 2567
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp