كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، وابو كريب ، وابن نمير ، واتفقوا في اللفظ، قال يحيى: اخبرنا ابو معاوية ، وقال ابن نمير: حدثنا ابي ، وقال ابو كريب: حدثنا ابو اسامة جميعا، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، عن عاصم بن عمر ، عن عمررضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا اقبل الليل وادبر النهار، وغابت الشمس، فقد افطر الصائم "، لم يذكر ابن نمير فقد.

‏‏‏‏ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رات آئی اور دن گیا اور سورج ڈوبا پس روزہ دار نے افطار کیا۔ اور ابن نمیر کی روایت میں «فقد» کا لفظ نہیں ہے۔

صحيح مسلم # 2558
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp