كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

وحدثني القاسم بن زكرياء ، حدثنا حسين بن علي ، عن زائدة ، عن إسماعيل ، عن محمد بن سعد ، عن ابيه رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " الشهر هكذا وهكذا وهكذا، عشرا وعشرا وتسعا مرة "،

‏‏‏‏ محمد بن سعد اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ اس طرح اور اس طرح اور اس طرح سے ہوتا ہے۔ دس اور دس اور نو مرتبہ۔

صحيح مسلم # 2526
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp