كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن رمح ، اخبرنا الليث . ح وحدثنا قتيبة بن سعيد ، واللفظ له، حدثنا ليث ، عن ابي الزبير ، عن جابر رضي الله عنه، انه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم اعتزل نساءه شهرا، فخرج إلينا في تسع وعشرين، فقلنا: إنما اليوم تسع وعشرون، فقال: " إنما الشهر، وصفق بيديه ثلاث مرات، وحبس إصبعا واحدة في الآخرة ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنارہ کیا اپنی بیبیوں سے ایک ماہ کا، پھر نکلے ہماری طرف انتیسویں دن سو ہم نے عرض کی کہ آج تو انتیسواں دن ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مہینہ اتنا بھی ہوتا ہے۔ اور دونوں ہاتھ ملائے تین بار اور بند کر لی ایک انگلی پچھلی بار میں (یعنی انتیس کا اشارہ فرمایا)۔

صحيح مسلم # 2521
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp