كِتَاب الصِّيَامِ روزوں کے احکام و مسائل

حدثنا عبد الرحمن بن سلام الجمحي ، حدثنا الربيع يعني ابن مسلم ، عن محمد وهو ابن زياد ، عن ابي هريرة رضي الله عنه، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " صوموا لرؤيته وافطروا لرؤيته، فإن غمي عليكم فاكملوا العدد ".

‏‏‏‏ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: روزہ رکھو چاند دیکھ کر اور افطار کرو چاند دیکھ کر اور اگر بدلی ہو جائے تو گنتی پوری کر دو۔ (یعنی تیس کی)۔

صحيح مسلم # 2515
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp