كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

وحدثنا ابو كريب ، حدثنا ابو اسامة ، عن زائدة ، عن منصور ، عن طلحة بن مصرف ، حدثنا انس بن مالك ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم مر بتمرة بالطريق، فقال: " لولا ان تكون من الصدقة لاكلتها ".

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم راستہ میں پڑی ہوئی کھجور کے پاس سے گزرے تو فرمایا: اگر یہ صدقہ کی نہ ہوتی تو میں اسے کھا لیتا۔

صحيح مسلم # 2479
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp