كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا وكيع ، عن سفيان ، عن منصور ، عن طلحة بن مصرف ، عن انس بن مالك ، ان النبي صلى الله عليه وسلم وجد تمرة، فقال: " لولا ان تكون من الصدقة لاكلتها ".

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کھجور پائی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر صدقہ کی نہ ہوتی تو میں کھا لیتا۔

صحيح مسلم # 2478
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp