كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا محمد بن جعفر . ح وحدثنا ابن المثنى ، حدثنا ابن ابي عدي ، كلاهما، عن شعبة في هذا الإسناد، كما قال ابن معاذ: " انا لا ناكل الصدقة ".

‏‏‏‏ شعبہ سے اس روایت میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم صدقہ نہیں کھاتے۔

صحيح مسلم # 2475
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp