كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، وابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب جميعا، عن وكيع ، عن شعبة بهذا الإسناد، وقال: " انا لا تحل لنا الصدقة "،

‏‏‏‏ شعبہ سے یہی روایت آتی ہے اور اس میں یہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم کو صدقہ حلال نہیں۔

صحيح مسلم # 2474
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp