كِتَاب الزَّكَاةِ زکاۃ کے احکام و مسائل

حدثنا زهير بن حرب ، حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث ، حدثنا همام . ح وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا عمر بن يونس ، حدثنا عكرمة بن عمار . ح وحدثني سلمة بن شبيب ، حدثنا ابو المغيرة ، حدثنا الاوزاعي ، كلهم، عن إسحاق بن عبد الله بن ابي طلحة ، عن انس بن مالك ، عن النبي صلى الله عليه وسلم بهذا الحديث، وفي حديث عكرمة بن عمار من الزيادة، قال: " ثم جبذه إليه جبذة، رجع نبي الله صلى الله عليه وسلم في نحر الاعرابي "، وفي حديث همام: " فجاذبه حتى انشق البرد، وحتى بقيت حاشيته في عنق رسول الله صلى الله عليه وسلم ".

‏‏‏‏ اسحٰق سے بذریعہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے وہی روایت مروی ہے اور عکرمہ بن عمار کی روایت میں یہ مضمون زیادہ ہے کہ اس اعرابی نے ایسا گھسیٹا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس اعرابی کے گلے سے لگ گئے اور ہمام کی روایت میں یہ ہے کہ ایسا کھینچا کہ چادر مبارک پھٹ گئی اور کنارہ اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گلے میں رہ گیا۔ باقی مضمون وہی ہے جو اوپر گزرا۔

صحيح مسلم # 2430
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp